مستقبل احتمالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا، گی، گے، کے بجائے حروف احتمال شاید ممکن ہے اور غالباً وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے شاید وہ کل آئے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا، گی، گے، کے بجائے حروف احتمال شاید ممکن ہے اور غالباً وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے شاید وہ کل آئے)۔